حدثنا سعيد بن تليد ، قال حدثني ابن وهب ، قال أخبرني عمرو ، وغيره ، أن بكيرا ، حدثه أن عاصم بن عمر بن قتادة حدثه أن جابر بن عبد الله ـ رضى الله عنهما ـ عاد المقنع ثم قال لا أبرح حتى تحتجم فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " إن فيه شفاء ".
ہم سے سعید بن تلید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابنوہب نے بیان کیا کہ مجھے عمرو وغیرہ نے خبر دی ، ان سے بکیر نے بیان کیا ، ان سے عاصم بنعمرو قتادہ نے بیان کیا کہ
حضرت جابربنعبداللہ مقنع بن سنان تابعی کی عیادت کے لیے تشریف لائے پھر ان سے کہا کہ جب تک تم پچھنا نہ لگوا لو گے میں یہاں سے نہیں جاؤں گا ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس میں شفاء ہے ۔
No comments:
Post a Comment