حدثنا إسماعيل بن عبد الله ، قال حدثني مالك بن أنس ، عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة ، عن أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ قال كنت أسقي أبا عبيدة وأبا طلحة وأبى بن كعب من فضيخ زهو وتمر فجاءهم آت فقال إن الخمر قد حرمت. فقال أبو طلحة قم يا أنس فأهرقها. فأهرقتها.
ہم سے اسماعیل بنعبداللہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے مالک بن انس نے بیان کیا ، ان سے اسحاق بن عبداللہبنابی طلحہ نے اور ان سے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
میں ابوعبیدہ ، ابوطلحہ اور ابی بن کعب رضیاللہعنہم کو کچی اور پکی کھجور سے تیار کی ہوئی شراب پلا رہا تھا کہ ایک آنے والے نے آ کر بتایا کہ شراب حرام کر دی گئی ہے ۔ اس وقت حضرت ابوطلحہ رضیاللہعنہ نے کہا کہ انس اٹھو اور شراب کو بہا دو ۔ چنانچہ میں نے اسے بہا دیا ۔
No comments:
Post a Comment