حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى ، عن أبي حيان ، حدثنا عامر ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قام عمر على المنبر فقال أما بعد نزل تحريم الخمر وهى من خمسة العنب والتمر والعسل والحنطة والشعير ، والخمر ما خامر العقل.
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ان سے ابو حیان نے ، کہا
ہم سے عامر نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابنعمر رضیاللہعنہما نے کہ حضرت عمر رضیاللہعنہ ممبر پر کھڑے ہوئے اور کہا امابعد ! جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو وہ پانچ چیزوں سے بنتی تھی ۔ انگور ، کھجور ، شہد ، گیہوں اور جو اور شراب ( خمر ) وہ ہے جو عقل کو زائل کر دے ۔
No comments:
Post a Comment