حدثنا الحسن بن صباح ، حدثنا محمد بن سابق ، حدثنا مالك ـ هو ابن مغول ـ عن نافع ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال لقد حرمت الخمر ، وما بالمدينة منها شىء.
ہم سے حسن بن صباح نے بیان کیا ، کہا ہم سے محمد بن سابق نے بیان کیا ، کہا ہم سے اماممالک نے جو مغول کے صاحبزادے ہیں ، بیان کیا ان سے نافع نے اور ان سے حضرت ابنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
جب شراب حرام کی گئی تو انگور کی شراب مدینہ منورہ میں نہیں ملتی تھی ۔
No comments:
Post a Comment