Friday, 17 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 5573

قال أبو عبيد ثم شهدته مع علي بن أبي طالب ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ فصلى قبل الخطبة ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ثم خطب الناس فقال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهاكم أن تأكلوا لحوم نسككم فوق ثلاث‏.‏ وعن معمر عن الزهري عن أبي عبيد نحوه‏.‏
حضرت ابوعبید نے بیان کیاکہ
پھر میں عید کی نماز میں حضرت علی بنابیطالب رضیاللہعنہ کے ساتھ آیا ۔ انہوں نے بھی نماز خطبہ سے پہلے پڑھائی پھر لوگوں کو خطبہ دیا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیں اپنی قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے کی ممانعت کی ہے اور معمر نے زہری سے اور ان سے ابوعبیدہ نے اسی طرح بیان کیا ۔

No comments:

Post a Comment