حدثنا علي ، حدثنا سفيان ، قال عمرو عن الحسن بن محمد ، عن جابر بن عبد الله ، وسلمة بن الأكوع ، قالا كنا في جيش فأتانا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال " إنه قد أذن لكم أن تستمتعوا فاستمتعوا ".
ہم سے علی بنعبداللہ مدینی نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینا ر نے بیان کیا ، ان سے حسن بنمحمد بن علی بنابیطالب نے اور ا ن سے جابربنعبداللہ انصاری اور سلمہ بن الاکوع نے بیان کیا کہ
ہم ایک لشکر میں تھے ۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ تمہیں متعہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے اس لئے تم نکاح کر سکتے ہو ۔
No comments:
Post a Comment