حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا غندر ، حدثنا شعبة ، عن أبي جمرة ، قال سمعت ابن عباس ، سئل عن متعة النساء ، فرخص فقال له مولى له إنما ذلك في الحال الشديد وفي النساء قلة أو نحوه. فقال ابن عباس نعم.
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے غندر محمد بن جعفر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے بیان کیا ، ان سے ابوجمرہ نے بیان کیا ، کہا میں نے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما سے سنا ،
ان سے عورتوں کے ساتھ نکاح متعہ کرنے کے متعلق سوال کیا گیا تھا تو انہوں نے اس کی اجازت دی ، پھر ان کے ایک غلام نے ان سے پوچھا کہ اس کی اجازت سخت مجبوری یا عورتوں کی کمی یا اسی جیسی صورتوں میں ہو گی ؟ تو ابنعباس رضیاللہعنہما نے کہا کہ ہاں ۔
No comments:
Post a Comment