لأن عروة حدثني عن عائشة ، قالت حرموا من الرضاعة ما يحرم من النسب.
عروہ نے مجھ سے بیان کیا ، ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
رضاعت سے بھی ان تمام رشتوں کو حرام سمجھو جو خون کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں ۔
Total Record Found:1 / 1 |HadeesNo: 5111 |Baab: اس بیان میں کہ اگر پھوپھی یا خالہ نکاح میں ہو تو اس کی بھتیجی یا بھانجی کو نکاح میں نہیں لایا جا سکتا ۔ |Kitab :کتاب نکاح کے مسائل کا بیان |Book Name :صحیح بخاری |Volume :6
No comments:
Post a Comment