Friday, 17 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 4917

حدثنا محمود ،‏‏‏‏ حدثنا عبيد الله ،‏‏‏‏ عن إسرائيل ،‏‏‏‏ عن أبي حصين ،‏‏‏‏ عن مجاهد ،‏‏‏‏ عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ ‏ {‏ عتل بعد ذلك زنيم‏}‏ قال رجل من قريش له زنمة مثل زنمة الشاة‏.‏
ہم سے محمود نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبیداللہ نے بیان کیا ، ان سے اسرائیل نے ، ان سے ابو حصین نے ، ان سے مجاہد نے اور ان سے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما نے
آیت عتل بعد ذالک زنیم یعنی وہ ظالم سخت مزاج ہے ۔ اس کے علاوہ حرامی بھی ہے “ کے متعلق فرمایا کہ یہ آیت قریش کے ایک شخص کے بارے میں ہوئی تھی اس کی گردن میں نشانی تھی جیسے بکری میں نشانی ہوتی ہے کہ بعض ان میں کا کوئی عضو بڑھا ہوا ہوتا ہے ۔

No comments:

Post a Comment