حدثنا عبد الله بن عبد الوهاب ، حدثنا عبد العزيز ، أخبرني ثور ، عن أبي الغيث ، عن أبي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم " لناله رجال من هؤلاء ".
ہم سے عبدالعزیز بن عبدالوہاب نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالعزیز نے بیان کیا ، انہیں ثور نے اور ان سے ابو الغیث نے ، انہیں حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے اور انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ
” ان کی قوم کے کچھ لوگ اسے پالیں گے ۔ “
No comments:
Post a Comment