حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، عن الزهري ، قال أخبرني سالم ، أن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال غزوت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم قبل نجد ، فوازينا العدو فصاففنا لهم.
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ‘ ان سے زہری نے بیان کیا ‘ کہا کہ مجھے سالم نے خبر دی اور ان سے ابنعمر رضیاللہعنہما نے کہ
میں نجد کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ کے لیے گیا تھا ۔ وہاں ہم دشمن کے آمنے سامنے ہوئے اور ان کے مقابلے میں صفبندی کی ۔
No comments:
Post a Comment