وقال معاذ حدثنا هشام ، عن أبي الزبير ، عن جابر ، قال كنا مع النبي صلى الله عليه وسلم بنخل. فذكر صلاة الخوف. قال مالك وذلك أحسن ما سمعت في صلاة الخوف. تابعه الليث عن هشام عن زيد بن أسلم أن القاسم بن محمد حدثه صلى النبي صلى الله عليه وسلم في غزوة بني أنمار.
اور معاذ نے بیان کیا ‘ ان سے ہشام نے بیان کیا ‘ ان سے ابوزبیر نے اور ان سے جابر رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سا تھ مقام نخل میں تھے ۔ پھر انہوں نے نماز خوف کا ذکر کیا ۔ اماممالک نے بیان کیا کہ نماز خوف کے سلسلے میں جتنی روایات میں نے سنی ہیں یہ روایت ان سب میں زیادہ بہتر ہے ۔ معاذ بنہشام کے ساتھ اس حدیث کو لیثبنسعد نے بھی ہشام بنسعد مدنی سے ‘ انہوں نے زید بن اسلم سے روایت کیا اور ان سے قاسم بنمحمد نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بنو انمار میں ( نماز خوف ) پڑھی تھی ۔
No comments:
Post a Comment