حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا الليث ، عن سعيد بن أبي سعيد ، عن أبيه ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول " لا إله إلا الله وحده ، أعز جنده ، ونصر عبده وغلب الأحزاب وحده ، فلا شىء بعده ".
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ ان سے سعید بن ابی سعید نے ‘ ان سے ان کے والد نے اور ان سے ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے ‘ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ‘ وہ اکیلا ہے جس نے اپنے لشکر کو فتح دی ۔ اپنے بندے کی مدد کی ( یعنی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ) اور احزاب ( یعنی افواج کفار ) کو تنہا بھگا دیا پس اس کے بعد کوئی چیز اس کے مدمقابل نہیں ہو سکتی ۔
No comments:
Post a Comment