حدثنا أبو نعيم ، حدثنا سفيان ، عن أبي إسحاق ، عن سليمان بن صرد ، قال قال النبي صلى الله عليه وسلم يوم الأحزاب " نغزوهم ولا يغزوننا ".
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا ‘ ان سے ابواسحاق سبیعی نے ‘ ان سے سلیمانبنصرد رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہاحزاب کے موقع پر ( جب کفار کا لشکر ناکام واپس ہو گیا ) فرمایا کہ اب ہم ان سے لڑیں گے ۔ آئندہ وہ ہم پر چڑھ کر کبھی نہ آ سکیں گے ۔
No comments:
Post a Comment