Monday, 13 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 4094

حدثنا محمد: أخبرنا عبد الله: أخبرنا سليمان التيمي ،‏‏‏‏ عن أبي مجلز ،‏‏‏‏ عن أنس رضي الله عنه قال: قنت النبي صلى الله عليه وسلم بعد الركوع شهرا ،‏‏‏‏ يدعو على رعل وذكوان ويقول: (عصية عصت الله ورسوله).
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبداللہبنمبارک نے خبر دی ، کہا ہم کو سلیمان تیمی نے خبر دی ، انہیں ابو مجلز ( لاحق بن حمید ) نے اور ان سے انس بنمالک رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینے تک رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھی ۔ اس دعائے قنوت میں آپ نے رعل اورذکوان نامی قبائل کے لیے بددعا کی ۔ آپ فرماتے تھے کہ قبیلہعصیہ نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ۔

No comments:

Post a Comment