حدثني محمد بن كثير ، أخبرنا سفيان ، عن إسماعيل بن أبي خالد ، عن قيس بن أبي حازم ، عن عبد الله بن مسعود ـ رضى الله عنه ـ قال ما زلنا أعزة منذ أسلم عمر.
مجھ سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو سفیان ثوری نے خبر دی ، انہیں اسماعیل بن ابی خالد نے ، انہیں قیس بن ابی حازم نے اور ان سے عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
حضرت عمر رضیاللہعنہ کے اسلام لانے کے بعدہم لوگ ہمیشہ عزت سے رہے ۔
No comments:
Post a Comment