حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا سفيان ، عن إسماعيل ، عن قيس ، قال سمعت سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ، في مسجد الكوفة يقول والله لقد رأيتني وإن عمر لموثقي على الإسلام قبل أن يسلم عمر ، ولو أن أحدا ارفض للذي صنعتم بعثمان لكان محقوقا أن يرفض.
ہم سے قتیبہ بن سعیدنے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا ، ان سے اسماعیل نے ، ان سے قیس نے بیان کیا کہ
میں نے کوفہ کی مسجد میں سعید بنزید بنعمرو بن نفیل رضیاللہعنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے کہ ایک وقت تھا جب حضرت عمر رضیاللہعنہ نے اسلام لانے سے پہلے مجھے اس وجہ سے باندھ رکھا تھا کہ میں نے اسلام کیوں قبول کیا لیکن تم لوگوں نے حضرت عثمان رضیاللہعنہ کے ساتھ جو کچھ کیا ہے اس کی وجہ سے اگر احد پہاڑبھی اپنی جگہ سے سرک جائے تو اسے ایسا کرنا ہی چا ہئے ۔
No comments:
Post a Comment