حدثني عبد الله بن حماد الآملي ، قال حدثني يحيى بن معين ، حدثنا إسماعيل بن مجالد ، عن بيان ، عن وبرة ، عن همام بن الحارث ، قال قال عمار بن ياسر رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وما معه إلا خمسة أعبد وامرأتان ، وأبو بكر.
مجھ سے عبداللہ بن حماد آملی نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے یحییٰ بن معین نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل بن مجالد نے بیان کیا ، ان سے بیان نے ، ان سے وبرہ نے ان سے ہمامبنحارث نے بیان کیا کہ عماربنیاسر رضیاللہعنہما نے کہا کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حالت میں بھی دیکھا ہے جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پانچ غلام ، دو عورتوں اور ابوبکر صدیق رضیاللہعنہم کے سوا اور کوئی ( مسلمان ) نہیں تھا ۔
No comments:
Post a Comment