حدثنا أبو الوليد ، حدثنا ابن عيينة ، عن عمرو بن دينار ، عن ابن أبي مليكة ، عن المسور بن مخرمة ـ رضى الله عنهما ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " فاطمة بضعة مني ، فمن أغضبها أغضبني ".
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابنعیینہ نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے ، ان سے ابن ابی ملیکہ نے اور ان سے حضرت مسور بنمخرمہ رضیاللہعنہ نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فاطمہ میرے جسم کا ایک ٹکڑا ہے جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا ۔
No comments:
Post a Comment