حدثنا ابن أبي مريم ، حدثنا نافع بن عمر ، حدثني ابن أبي مليكة ، قيل لابن عباس هل لك في أمير المؤمنين معاوية ، فإنه ما أوتر إلا بواحدة. قال إنه فقيه.
ہم سے ابن ابی مریم نے بیان کیا ، کہا ہم سے نافع بنعمر نے بیان کیا ، کہا مجھ سے ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ
حضرت عبداللہبنعباس رضیاللہعنہما سے کہا گیا کہ امیرالمؤمنین حضرت معاویہ رضیاللہعنہ کے متعلق آپ کیا فرماتے ہیں ، انہوں نے وتر کی نماز صرف ایک رکعت پڑھی ہے ؟ انہوں نے کہا کہ وہ خود فقیہ ہیں ۔
No comments:
Post a Comment