حدثنا الحسن بن بشر ، حدثنا المعافى ، عن عثمان بن الأسود ، عن ابن أبي مليكة ، قال أوتر معاوية بعد العشاء بركعة وعنده مولى لابن عباس ، فأتى ابن عباس فقال دعه ، فإنه صحب رسول الله صلى الله عليه وسلم.
کہا ہم سے حسن بن بشیر نے بیان کیا ، ان سے عثمان بن اسود نے اور ان سے ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ
حضرت معاویہ رضیاللہعنہ نے عشاء کے بعد وتر کی نماز صرف ایک رکعت پڑھی ، وہیں حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما کے مولیٰ ( کریب ) بھی موجود تھے ، جب وہ حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ( حضرت امیر معاویہ رضیاللہعنہ کی ایک رکعت وتر کا ذکر کیا ) اس پر انہوں نے کہا : کوئی حرج نہیں ہے ، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت اٹھائی ہے ۔
No comments:
Post a Comment