حدثنا موسى بن إسماعيل ، حدثنا معتمر ، قال سمعت أبي ، حدثنا أبو عثمان ، عن أسامة بن زيد ـ رضى الله عنهما ـ حدث عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه كان يأخذه والحسن فيقول " اللهم أحبهما فإني أحبهما ".
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے معتمر نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے اپنے باپ سے سنا ، کہا ہم سے ابوعثمان نے بیان کیا ، اور ان سے حضرت اسامہ بنزید رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اور حضرت حسن رضیاللہعنہ کو پکڑ لیتے اور فرماتے اے اللہ ! تو انہیں اپنا محبوب بنا کہ میں ان سے محبت کرتا ہوں ۔
No comments:
Post a Comment