حدثنا حفص بن عمر ، حدثنا شعبة ، عن الأعمش ، عن إبراهيم ، عن علقمة ، عن عبد الله ـ رضى الله عنه – { لقد رأى من آيات ربه الكبرى} قال رأى رفرفا أخضر سد أفق السماء.
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے اعمش نے ، ان سے ابراہیم نے ، ان سے علقمہ نے اور ان سے عبداللہ رضی اللہ عنہ نے
( اللہ تعالیٰ کے ارشاد ) لقد رای من ایات ربہ الکبریٰ کے متعلق بتلایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سبز رنگ کا بچھونا دیکھا تھا جو آسمان میں سارے کناروں کو گھیرے ہوئے تھا ۔
No comments:
Post a Comment