حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، عن عطاء ، عن صفوان بن يعلى ، عن أبيه ـ رضى الله عنه ـ قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ على المنبر { ونادوا يا مالك}. قال سفيان في قراءة عبد الله ونادوا يا مال.
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے ، ان سے عطاء بن ابی رباح نے ، ان سے صفوان بن یعلیٰ نے اور ان سے ان کے والد ( یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ ) نے بیان کیا کہ
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ۔ آپ منبر پر سورۃ الاحزاب کی اس آیت کی تلاوت فرما رہے تھے ونادوا یا مالک اور وہ دوزخی پکاریں گی اے مالک ! ( یہ داروغہ جہنم کا نام ہے ) اور سفیان نے کہا کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کی رات میں یوں ہے ونادوا یا مال ۔
No comments:
Post a Comment