حدثنا آدم ، حدثنا شعبة ، عن الحكم ، عن مجاهد ، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " نصرت بالصبا ، وأهلكت عاد بالدبور ".
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے حکم نے ، ان سے مجاہد نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ،بادصبا ( مشرقی ہوا ) کے ذریعہ میری مدد کی گئی اور قوم عاد دبور ( مغربی ہوا ) سے ہلاک کر دی گئی تھی ۔
No comments:
Post a Comment