حدثنا عبيد الله بن موسى ، قال حدثنا هشام بن عروة ، عن أبيه ، عن عمر بن أبي سلمة ، أن النبي صلى الله عليه وسلم صلى في ثوب واحد قد خالف بين طرفيه.
ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے اپنے والد کے حوالہ سے بیان کیا ، وہ عمر بن ابی سلمہ سے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اور آپ نے کپڑے کے دونوں کناروں کو مخالف طرف کے کاندھے پر ڈال لیا ۔
No comments:
Post a Comment