حدثنا سليمان بن حرب ، قال حدثنا شعبة ، عن الحكم ، عن ذر ، عن ابن عبد الرحمن بن أبزى ، عن أبيه ، أنه شهد عمر وقال له عمار كنا في سرية فأجنبنا ، وقال تفل فيهما.
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے حکم کے واسطہ سے حدیث بیان کی ، وہ ذر بن عبداللہ سے ، وہ ابن عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے ، وہ اپنے والد سے کہ
وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر تھے اور حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کہ ہم ایک لشکر میں گئے ہوئے تھے ۔ پس ہم دونوں جنبی ہو گئے ۔ اور ( اس میں ہے کہ بجائے نفخ فيهما کے ) انھوں نے تفل فيهما کہا ۔
No comments:
Post a Comment