وكان ابن عمر يقول في أول أمره إنها لا تنفر. ثم سمعته يقول تنفر إن رسول الله صلى الله عليه وسلم رخص لهن.
ابن عمر ابتداء میں اس مسئلہ میں کہتے تھے کہ
اسے ( بغیر طواف وداع کے ) جانا نہیں چاہیے ۔ پھر میں نے انہیں کہتے ہوئے سنا کہ چلی جائے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس کی رخصت دی ہے ۔
No comments:
Post a Comment