حدثنا معلى بن أسد ، قال حدثنا وهيب ، عن عبد الله بن طاوس ، عن أبيه ، عن ابن عباس ، قال رخص للحائض أن تنفر ، إذا حاضت.
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا ، کہا ہم سے وہیب بن خالد نے عبداللہ بن طاؤس کے حوالہ سے ، وہ اپنے باپ طاؤس بن کیسان سے ، وہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ، آپ نے فرمایا کہ
حائضہ کے لیے ( جب کہ اس نے طواف افاضہ کر لیا ہو ) رخصت ہے کہ وہ گھر جائے ( اور طواف وداع کے لیے نہ رکی رہے ) ۔
No comments:
Post a Comment