Friday, 29 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1421

یدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سب سے زیادہ ذلیل اور برا نام اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس شخص کا ہے جس کو لوگ ملک الملوک ( شہنشاہ ) کہیں ۔ ایک روایت میں ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی مالک نہیں ہے ۔ سفیان ( یعنی ابن عیینہ ) نے کہا کہ ملک الملوک شہنشاہ کی طرح ہے ۔ اور امام احمد بن حنبل نے کہا کہ میں نے ابوعمرو سے پوچھا کہ ” اخنع “ کا کیا معنی ہے تو انہوں نے کہا کہ اس کا معنی ہے سب سے زیادہ ذلیل ۔

No comments:

Post a Comment