Friday, 29 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1420

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دجال کے بارے میں اتنا نہیں پوچھا جتنا میں نے پوچھا ، آخر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیٹا تو اس رنج میں کیوں ہے ؟ وہ تجھے نقصان نہ دے گا ۔ میں نے عرض کیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ پانی کی نہریں اور روٹی کے پہاڑ ہوں گے ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ اسی سبب سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک ذلیل ہو گا ۔

No comments:

Post a Comment