Friday, 29 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1422

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان پر اس کے مسلمان بھائی کے پانچ حق ہیں ۔ اس کے سلام کا جواب دینا ، چھینکنے والے کا جواب دینا ، دعوت کو قبول کرنا ، بیمار کی خبرگیری کرنا اور جنازے کے ساتھ جانا ۔

No comments:

Post a Comment