رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قزع سے منع کیا ۔ راوی نے کہا کہ میں نے نافع سے پوچھا کہ قزع کیا ہے ۔ تو انہوں نے کہا کہ بچے کے سر کا کچھ حصہ مونڈنا اور کچھ چھوڑ دینا ۔
Total Record Found: 1 / 1 | HadeesNo : 1387 | Baab : سر کا کچھ حصہ مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے کی ممانعت ۔ | Kitab : لباس اورزیب و زینت کے بیان میں | Book Name : صحیح مسلم شریف
No comments:
Post a Comment