سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی ایک جوتا پہن کر نہ چلے ۔ دونوں پہنے یا دونوں اتار ڈالے ( ورنہ پاؤں میں موچ آ جانے کا احتمال ہے اور بدنما بھی ہے )

No comments:
Post a Comment