رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو دائیں پاؤں سے شروع کرے اور جب اتارے تو بائیں سے شروع کرے اور چاہئے کہ دونوں ( جوتے ) پہنے یا دونوں اتار ڈالے ۔
Total Record Found: 1 / 1 | HadeesNo : 1385 | Baab : جب جوتا پہنے تو دائیں طرف سے ابتداء کرے اور جب اتارے تو بائیں طرف سے ابتداء کرے ۔ | Kitab : لباس اورزیب و زینت کے بیان میں | Book Name : صحیح مسلم شریف
No comments:
Post a Comment