Sunday, 19 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6561

حدثني محمد بن بشار ،‏‏‏‏ حدثنا غندر ،‏‏‏‏ حدثنا شعبة ،‏‏‏‏ قال سمعت أبا إسحاق ،‏‏‏‏ قال سمعت النعمان ،‏‏‏‏ سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول ‏"‏إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة لرجل توضع في أخمص قدميه جمرة يغلي منها دماغه‏"‏.‏
مجھ سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے ابواسحاق سبیعی سے سنا ، کہا کہ
میں نے نعمانبنبشیر رضیاللہعنہ سے سنا ، کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن عذاب کے اعتبار سے سب سے کم وہ شخص ہو گا جس کے دونوں قدموں کے نیچے آگے کا انگارہ رکھا جائے گا اور اس کی وجہ سے اس کا دماغ کھول رہا ہو گا ۔

No comments:

Post a Comment