Sunday, 19 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6562

حدثنا عبد الله بن رجاء ،‏‏‏‏ حدثنا إسرائيل ،‏‏‏‏ عن أبي إسحاق ،‏‏‏‏ عن النعمان بن بشير ،‏‏‏‏ قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول ‏"‏ إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة رجل على أخمص قدميه جمرتان يغلي منهما دماغه ،‏‏‏‏ كما يغلي المرجل والقمقم‏"‏‏.‏
ہم سے عبداللہ بن رجاء نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسرائیل نے بیان کیا ، ان سے ابواسحاق نے ، ان سے نعمانبنبشیر رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن دوزخمیوں میں عذاب کے اعتبار سے سب سے ہلکا عذاب پانے والا وہ شخص ہو گا جس کے دونوں پیروں کے نیچے دو انگارے رکھ دئیے جائیں گے جن کی وجہ سے اس کا دماغ کھول رہا ہو گا جس طرح ہانڈی اور کیتلی جوش کھاتی ہے ۔

No comments:

Post a Comment