Sunday, 19 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6559

حدثنا هدبة بن خالد: حدثنا همام ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن قتادة: حدثنا أنس بن مالك ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: (يخرج قوم من النار بعد ما مسهم منها سفع ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ فيدخلون الجنة ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ فيسميهم أهل الجنة: الجهنميين).
ہم سے ہدبہ بنخالد نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے ، کہا ہم سے انس بنمالک رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک جماعت جہنم سے نکلے گی اس کے بعد کہ جہنم کی آگ نے ان کو جلاڈالا ہو گا اور پھر وہ جنت میں داخل ہوں گے ۔ اہلجنت ان کو جہنمین کے نام سے یاد کریں گے ۔

No comments:

Post a Comment