حدثنا معاذ بن أسد ، أخبرنا الفضل بن موسى ، أخبرنا الفضيل ، عن أبي حازم ، عن أبي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال "ما بين منكبى الكافر مسيرة ثلاثة أيام للراكب المسرع".
ہم سے معاذ بن اسد نے بیان کیا ، کہا ہم کو فصل بن موسیٰ نے خبر دی ، کہا ہم کو فصیل نے خبر دی ، انہیں حازم نے ، انہیں ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” کافر کے دونوں شانوں کے درمیان تیز چلنے والے کے لیے تین دن کی مسافت کا فاصلہ ہو گا “ ۔
No comments:
Post a Comment