حدثنا إسماعيل بن أبان ، حدثنا عيسى بن يونس ، حدثنا ابن عون ، عن نافع ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم. { يوم يقوم الناس لرب العالمين} قال " يقوم أحدهم في رشحه إلى أنصاف أذنيه ".
ہم سے اسماعیل بن ابان نے بیان کیا ، کہا ہم سے عیسیٰ بن یونس نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابنعون نے بیان کیا ، ان سے نافع نے اور ان سے ابنعمر رضیاللہعنہما نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ” یوم یقوم الناس لرب العالمین “ کی تفسیر میں فرمایا کہ تم میں سے ہر کوئی سارے جہانوں کے پروردگار کے آگے کھڑا ہو گا اس حال میں کہ اس کا پسینہ کانوں کی لو تک پہنچاہوا ہو گا ۔
No comments:
Post a Comment