حدثني عبد العزيز بن عبد الله ، قال حدثني سليمان ، عن ثور بن زيد ، عن أبي الغيث ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " يعرق الناس يوم القيامة حتى يذهب عرقهم في الأرض سبعين ذراعا ، ويلجمهم حتى يبلغ آذانهم ".
مجھ سے عبدالعزیز بنعبداللہ اویسی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے سلیمان بن بلال نے بیان کیا ، ان سے ثوربنزید نے بیان کیا ، ان سے ابوالغیث نے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ سے سنا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، قیامت کے دن لوگ پسینے میں شرابور ہو جائیں گے اور حالت یہ ہو جائے گی کہ تم میں سے ہر کسی کا پسینہ زمین پر ستر ہاتھ تک پھیل جائے گا اور منہ تک پہنچ کر کانوں کو چھونے لگے گا ۔
No comments:
Post a Comment