أخبرنا أبو نعيم الفضل بن دكين ، حدثنا ابن عيينة ، عن الزهري ، عن سعيد ، عن أبي هريرة ، قال لما رفع النبي صلى الله عليه وسلم رأسه من الركعة قال " اللهم أنج الوليد بن الوليد ، وسلمة بن هشام ، وعياش بن أبي ربيعة ، والمستضعفين بمكة ، اللهم اشدد وطأتك على مضر ، اللهم اجعلها عليهم سنين كسني يوسف ".
ہم سے ابونعیم فضل بن دکین نے خبر دی ، انہوں نے کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے زہری نے بیان کیا ، ان سے سعید نے بیان کیا اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سرمبارک رکوع سے اٹھایا تو یہ دعا کی ۔ ” اے اللہ ! ولیدبنولید ، سلمہبنہشام ، عیاشبنابیربیعہ اور مکہ میں دیگر موجود کمزور مسلمانوں کو نجات دیدے ۔ اے اللہ ! قبیلہمضر کے کفاروں کوسخت پکڑ ۔ اے اللہ ! ان پر یوسف علیہالسلام کے زمانہ جیسا قحط نازل فرما ۔
No comments:
Post a Comment