حدثنا أبو الوليد ، حدثنا زائدة ، حدثنا زياد بن علاقة ، سمعت المغيرة بن شعبة ، قال انكسفت الشمس يوم مات إبراهيم. رواه أبو بكرة عن النبي صلى الله عليه وسلم.
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے زائدہ نے ، کہا ہم سے زیاد بن علاقہ نے ، کہا ہم نے مغیرہبنشعبہ رضیاللہعنہ سے سنا ، بیان کیا کہ
جس دن حضرت ابراہیم رضیاللہعنہ کی وفات ہوئی اس دن سورجگرہن ہوا تھا ۔ اس کو ابو بکرہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے ۔
No comments:
Post a Comment