حدثنا صدقة بن الفضل ، أخبرنا محمد بن جعفر ، عن شعبة ، عن عطاء بن أبي ميمونة ، عن أبي رافع ، عن أبي هريرة ، أن زينب ، كان اسمها برة ، فقيل تزكي نفسها. فسماها رسول الله صلى الله عليه وسلم زينب.
ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو محمد بن جعفر نے خبر دی ، انہیں شعبہ نے ، انہیں عطاء بن ابی میمونہ نے ، انہیں ابورافع نے اور انہیں حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
امالمؤمنین زینب رضیاللہعنہا کا نام ” برہ “ تھا ، کہا جانے لگا کہ وہ اپنی پاکی ظاہر کرتی ہیں ۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام زینب رکھا ۔
No comments:
Post a Comment