حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا سفيان ، عن أيوب ، عن ابن سيرين ، سمعت أبا هريرة ، قال أبو القاسم صلى الله عليه وسلم " سموا باسمي ، ولا تكتنوا بكنيتي ".
ہم سے علی بنعبداللہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے ایوبسختیانی نے ، ان سے محمدبنسیرین نے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ سے سنا کہ
ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت نہ رکھو ۔
No comments:
Post a Comment