حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى ، عن عبيد الله ، عن نافع ، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " الغادر يرفع له لواء يوم القيامة ، يقال هذه غدرة فلان بن فلان ".
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا ، ان سے عبیداللہ عمری نے ، ان سے نافع نے ان سے حضرت ابنعمر رضیاللہعنہما نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، عہد توڑنے والے کے لئے قیامت میں ایک جھنڈا اٹھایا جائے گا اور پکاردیا جائے گا کہ یہ فلاںبن فلاں کی دغابازی کا نشان ہے ۔
No comments:
Post a Comment