حدثنا عبد الله بن مسلمة ، عن مالك ، عن عبد الله بن دينار ، عن ابن عمر ، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " إن الغادر ينصب له لواء يوم القيامة ، فيقال هذه غدرة فلان بن فلان ".
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا ، ان سے اماممالک نے ، ان سے عبداللہبندینار نے اور ان سے حضرت ابنعمر رضیاللہعنہما نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عہد توڑنے والے کے لئے قیامت میں ایک جھنڈا اٹھایا جائے گا اور پکارا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی دغابازی کا نشان ہے ۔
No comments:
Post a Comment