Saturday, 18 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6175

قال سالم قال عبد الله قام رسول الله صلى الله عليه وسلم في الناس فأثنى على الله بما هو أهله ،‏‏‏‏ ثم ذكر الدجال فقال ‏"‏ إني أنذركموه ،‏‏‏‏ وما من نبي إلا وقد أنذر قومه ،‏‏‏‏ لقد أنذره نوح قومه ،‏‏‏‏ ولكني سأقول لكم فيه قولا لم يقله نبي لقومه ،‏‏‏‏ تعلمون أنه أعور ،‏‏‏‏ وأن الله ليس بأعور ‏"‏‏.‏
سالم نے بیان کیا کہ عبداللہ نے بیان کیاکہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے مجمع میں کھڑے ہوئے اور اللہ کی اس کی شان کے مطابق تعریف کرنے کے بعد آپ نے دجال کا ذکر کیا اور فرمایا کہ میں تمہیں اس سے ڈراتا ہوں ۔ کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے اپنی قوم کو اس سے نہ ڈرایا ہو ۔ نوح علیہالسلام نے اپنی قوم کو اس سے ڈرایا لیکن میں اس کی تمہیں ایک ایسی نشانی بتاؤں گا جو کسی نبی نے اپنی قوم کو نہیں بتائی ۔ تم جانتے ہو کہ وہ کانا ہو گا اور اللہ کانا نہیں ہے ۔

No comments:

Post a Comment