حدثنا آدم ، حدثنا شعبة ، عن أبي التياح ، قال سمعت أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ قال قال النبي صلى الله عليه وسلم " يسروا ولا تعسروا ، وسكنوا ولا تنفروا ".
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے ابو التیاح نے بیان کیا ، انہوں نے انس بنمالک رضیاللہعنہ سے سنا ، انہوں نے کہا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، آسانی پیدا کرو ، تنگی نہ پیدا کرو ، لوگوں کو تسلی اور تشفی دو نفرت نہ دلاؤ ۔
No comments:
Post a Comment