Saturday, 18 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6123

حدثنا مسدد ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا مرحوم ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ سمعت ثابتا ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ أنه سمع أنسا ـ رضى الله عنه ـ يقول جاءت امرأة إلى النبي صلى الله عليه وسلم تعرض عليه نفسها فقالت هل لك حاجة في فقالت ابنته ما أقل حياءها‏.‏ فقال هي خير منك ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عرضت على رسول الله صلى الله عليه وسلم نفسها‏.‏
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے مرحوم بن عبدالعزیز نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے کہا کہ میں نے ثابت سے سنا اور انہوں نے انس رضیاللہعنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ
ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور اپنے آپ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح کے لئے پیش کیا اور عرض کیا ، کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مجھ سے نکاح کی ضرورت ہے ؟ اس پر انس رضیاللہعنہ کی صاحبزادی بولیں ، وہ کتنی بے حیاتھی ، انس رضیاللہعنہ نے کہا کہ وہ تم سے تو اچھی تھیں انہوں نے اپنے آپ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح کے لئے پیش کیا ۔

No comments:

Post a Comment